ﻟﺒﺎﺱ ﺗﻦ ﺳﮯ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ،ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ،ﭘِﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ،ﺍﮔﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ..ﺗﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ.. !❤️ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ،ﺣﺴﯿﻦ ﭘﺮﯾﺎﮞ ﺩﺑﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ،ﭘِﮭﺮ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯽ ﻧﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ،ﺍﮔﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ..ﺗﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ.. !❤️Continue reading “Ghazal”
Author Archives: MUHAMMAD BILAL
غزل
❣اس نے کہا منزل مشکل ہے❣❣ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں❣ ❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣ ❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣ ❣اس نے کہا تمہارا ساتھ کیا ہے❣❣ہم نے کہا محبت وفا ہے❣ ❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣ ❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣ ❣اس نے کہا چھوڑContinue reading “غزل”
غزل
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ !” ﯾﻘﯿﻨﺎ ” ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮐﮧ !!ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ _ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ !!ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺟﺘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﮨﯿﮟ _ﮔﮭﮍﯼ ﮨﮯ !!_ﭘﻞ ﮨﯿﮟ !!_ﺩﻥ ﮨﯿﮟ !!_ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ !!_ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺻﺒﺤﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻣﯿﮟ !!_ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺟﺎﮔﻨﺎ ﺳﻮﻧﺎ !!_ﺗﻤﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ !!_ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺘﮯ _ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻨﺘﮯContinue reading “غزل”
غزل
امکان یہی ہے کہ وہ امکان رہے گایعنی یہ پریشان ، پریشان رہے گا جس موڑ پہ ملنا ہے وہیں تک ہے یہ مشکلآگے کا سفر ساتھ میں آسان رہے گا دنیا سے نکلنا ہے تو ہے عشق ہی رستہپھر اپنی طرف تیرا کہاں دھیان رہے گا ہر بار یہی سمجھے گا سمجھا تو کہانیہرContinue reading “غزل”
غزل
اے روحِ مکیںاگر زندگی ہم پر مہربان نہیں ہوئی اور ہم کسی ایسے راستے پر جدا ہوئے جہاں امیدوں کے شجر جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گئے ہوں اور زمین نمی سے نرم پڑ چکی ہو جس پر قدموں کے نشان داغ کی مانند پڑ سکتے ہوںتو میرے ساتھ آخری بار چند قدم بڑھاؤ میں سمجھوںContinue reading “غزل”
غزل
”نظم“ کی آنکھ سے دیکھوتُمہارا سفر لمبا ہے۔۔تمہیں بہتے ہوۓ لفظوں سےمعنی ڈھونڈ لاٸیں گے۔۔ہمیشہ حبس زدہ رُت میں،تُمہارے حرف برسیں گے۔۔کہیں بے نام رستوں پہتھکن سے چور ہوکر بھیتمہاری نظم کوٸی گاتےمسافت کاٹ جاۓ گا۔۔۔ M: Bilal
Ghazal
تم دیر کر دو گے تمہیں ایک دن میرا احساس ہو جائے گا،مگر تم دیر کر دو گے ۔اور اتنی دیر کہ میری قبر کی مٹی بھی خشک ہو جائے گی،ہاں ایسا ہوگا،اک دن اچانک ہی تمہیں میرا خیال آئے گا،میری باتیں، میرا لہجہمیری سچائیاں تمہیں اپنی اور کھینچیں گی،تم بے اختیار ہو کر اٹھوگےContinue reading “Ghazal”
Ghazal
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!انکے قریب ________آنے سےاچانک چھوڑ _____جانے سےبہت سخت_____ لہجوں سےاور نرم_______ مزاجوں سےجان بن_________ جانے سےانجان ہو ________جانے سےبہت خاص _______ہونے سےبے حد عام ____ہو جانے سےاحسان__________ کرنے سےاحسان_________ جتانے سےپہلے____________ ہسنے سےپھر خود ہی_____ رولانے سےایک دن چھوڑ ____جانے سےکبھی نا لوٹ_______ آنے سےمجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوںContinue reading “Ghazal”
Ghazal
جلوہ طور ہے یا طور سے آگے کچھ ہےفقط دید نہیں یہ دید سے آگے کچھ ہے میں بے حواس ہوا اور پھر تجھے دیکھاکیا یہی وجد ہے یا وجد سے آگے کچھ ہے اس کا ہر تِیر میرے قلب کو سکوں بخشےگویا یہ عشق نہیں عشق سے آگے کچھ ہے تھکن سے چُور ہوںContinue reading “Ghazal”
Ghazal
وقت غروب آج کرامات ہو گئیزلفوں کو اس نے کھول دیا رات ہو گئی کل تک تو اس میں ایسی کرامت نہ تھی کوئیوہ آنکھ آج قبلۂ حاجات ہو گئی اے سوز عشق تو نے مجھے کیا بنا دیامیری ہر ایک سانس مناجات ہو گئی اوچھی نگاہ ڈال کے اک سمت رکھ دیادل کیا دیاContinue reading “Ghazal”