Ghazal

مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!
انکے قریب ________آنے سے
اچانک چھوڑ _____جانے سے
بہت سخت_____ لہجوں سے
اور نرم_______ مزاجوں سے
جان بن_________ جانے سے
انجان ہو ________جانے سے
بہت خاص _______ہونے سے
بے حد عام ____ہو جانے سے
احسان__________ کرنے سے
احسان_________ جتانے سے
پہلے____________ ہسنے سے
پھر خود ہی_____ رولانے سے
ایک دن چھوڑ ____جانے سے
کبھی نا لوٹ_______ آنے سے
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے…

M: Bilal

Published by MUHAMMAD BILAL

Online Service Provider

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started